Whatsapp New Features 18 June 2023
Whatsapp New Features 18 June 2023
Now a new option has been added in the WhatsApp group called “add other participants” its function is that when the group admins turn on this option, the members in the group can add another member to the group. It means they won’t need a link, like an admin can add someone, members can also add members. If the member adds someone, then the admin will still have to approve it.
اب واٹسپ گروپ میں ایک نیا آپشن add کیا گیا ہے “add other participants” کے نام سے اس کا فنکشن یہ ہے کہ جب گروپ ایڈمنز اس آپشن کو On کر دینگے تو گروپ میں موجود میمبرز خود کسی اور میمبر کو گروپ میں add کر سکیں گے مطلب ان کو لنک کی ضرورت نہیں پڑے گی جیسے ایڈمن کسی کو add کر سکتا ہے ویسے ہی میمبر بھی add کر سکیں گے☺️ ہو گئے ناں میمبرز بھی آدھے ایڈمن😜۔۔۔۔ہاں ایک بات اور اگر گروپ میں Admin Approval آپشن On ہوگا تو میمبر کسی کو add کریں گے تو پھر بھی admin کو approval کرنا پڑے گا🙂
Leave a Reply