Good News for AIOU Students

Good News for AIOU Students
Good News for AIOU Students

Good News for AIOU Students

Good News for AIOU Students 18 June 2023

Good news for students of Allama Iqbal Open University……!!!!

First Frog FA. B.A. The students could check the status of their box dispatch date from their CMS student portal but there was no information about the tracking and location of the packet. Is Now from June 15, students can track their parcels from the Pakistan Post Office website. Here is the tracking method.

Matric and FA students can track their box pack by adding A2301 to their ID. Example A23010000123456

And BA students can track their box pack by entering A2311 ie A23110000123456 with their ID.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری……!!!!

پہلے میڑک ایف اے ۔ بی اے۔ کے طالب علم اپنے سی ایم ایس سٹوڈنٹ پورٹل سے اپنی بکس ڈسپیچ ڈیٹ کا سٹیٹس تو چیک کر سکتے تھے مگر پیکٹ کی ٹریکنگ اور لوکیشن کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ھوتی تھی، بڑی کاوشوں کے بعد طالب علموں کی یہ پریشانی بھی اب ختم ہو گئی ھے۔ اب جون 15 سے طالب علم پاکستان پوسٹ آفس کی ویب سائٹ سے اپنی بکس کا پیکٹ ٹریک کر سکتے ہیں۔ ٹریکنگ کا طریقہ یہ ہے۔

میٹرک اور ایف اے کے طالب علم اپنی آ ی ڈی کے ساتھ A2301 کا اضافہ کر کے اپنی بکس کا پیکٹ ٹریک کر سکتے ہیں۔ مثال۔ A23010000123456

اور بی اے کے طالب علم اپنی آ ی ڈی کے ساتھ A2311 یعنی کہ A23110000123456 لگا کر اپنی بکس کا پیکٹ ٹریک کر سکتے ہیں۔

For latest government jobs