Breaking News about Benazir Income support Program 27 June 2023
Breaking News about Benazir Income support Program 27 June 2023
فوری خبر برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
اسلام آباد، جون 26جون 2023
منگل 27جون سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی تقسیم بنکوں کے ریٹیل پوائنٹ آف سیل کے ذریعے کی جائیں گی۔ شازیہ مری
منگل سے قائم کیے گئے خصوصی کیمپ سائٹس بند کر دی جائیں گی۔ ترجمان بی آئی ایس پی
بنکنگ سسٹم کے مسائل اور موسم کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ شازیہ مری
مستحقین حبیب بنک یا بنک الفلاح کے مقرر کردہ قریبی ریٹیلرز سے رقم حاصل کر سکیں گے۔ شازیہ مری
ادائیگیاں 28جون کی شام تک جاری رہیں گی۔ شازیہ مری
عید کی چھٹیوں کے بعد ادائیگیاں 3جولائی سے دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ شازیہ مری
اس سہ ماہی میں اب تک 36 لاکھ 29 ہزار مستحق خواتین کو تقریباً 33 ارب کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی
Leave a Reply