2nd year Pak Study Guess Paper 2023 Punjab Boards

2nd-year-pak-study-guess-paper-2023-punjab-boards
2nd-year-pak-study-guess-paper-2023-punjab-boards

2nd year Pak Study Guess Paper 2023 Punjab Boards

12 مطالعہ پاکستان گیس پیپر
سب سے پہلے تمام اسباق کے آخر میں دیے گئے MCQS اور مختصر سوالات تیار کریں.
نوٹ : کوئی سے دو پیئر کر لیے جائیں تو آپ کے تفصیلی سوالات ہو جائیں گے

سب سے اہم تفصیلی سوالات
1ST PAIR
1 اسلام کے بنیادی اصول
2 پاکستان بحیثیت ایک جدید اسلامی ریاست علامہ اقبال اور قائداعظم
3 مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب و اثرات
4 1973 کے آئین کے اسلامی دفعات
5 1973 کے آئین کے تحت وفاقی
حکومت کا ڈھانچہ
2ND PAIR
6 گلگت بلتستان کا انتظامی ڈھانچہ فرائض
7 وفاقی و صوبائی حکومتوں کے تعلق کی نوعیت
8 ضلع, تحصیل, میٹروپولیٹن, کارپوریشن کے فرائض
9 انسانی حقوق کا تصور بیان کریں.
10 اسلام نے شہریوں کو کون کون سے حقوق دیے ہیں بیان کریں
3RD PAIR
11پاکستان کے تعلیمی مقاصد
12 پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے
13 پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لئے کم از کم آٹھ تجاویز
14 کھیلوں کی اہمیت واضح کریں
ہاکی اور کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ پیش کریں
15 پاکستان میں سیر و سیاحت کی صنعت کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز

Download 2nd year Pak Study Guess Paper 2023 Punjab Boards