Decision to increase driving license fees Notification 29 July 2023
IG Punjab Dr. Usman Anwar has sent the summary of increase in license fee to Punjab government, sources
Proposal to increase the learner license fee from Rs.60 to Rs.500
Proposal to increase the motorcycle driving license fee from 500 to 2000
Proposal to increase the driving license fee of motorcar and jeep to 4000 instead of 9500
Proposal to increase LTV license fee from Rs.950 to Rs.4 thousand
Proposal to increase HTV license fee from 450 to 4000 rupees
Proposal to increase international license fee to 4 thousand
After the approval of the government, licenses will be issued across Punjab with the collection of new fees
ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لائسنس کی فیس میں اضافے کی سمری پنجاب حکومت کو ارسال کردی، ذرائع
لرنر لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کرنے کی تجویز
موٹرسائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ساڑھے 5 سو سے بڑھا کر 2 ہزار کرنے کی تجویز
موٹرکار اور جیپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ساڑھے 9 سو کے بجائے 4 ہزار کرنے کی تجویز
ایل ٹی وی لائسنس کی فیس 950 سے 4 ہزار روپے کرنے کی تجویز
ایچ ٹی وی لائسنس کی فیس ساڑھے 4 سو سے 4 ہزار روپے کرنے کی تجویز
انٹرنیشنل لائسنس کی فیس 4 ہزار کرنے کی تجویز
حکومت کی منظوری کے بعد پنجاب بھر میں نئی فیس کی وصولی کے ساتھ لائسنس جاری ہونگے
Leave a Reply