School Based Assessment 2023 2024
PEC Punjab.
اس بار
S.B.A
School base assesment
سال میں تین بار ہوگی
ستمبر کا آخری ہفتہ
دسمبر کا دوسرا ہفتہ
اور مارچ کا دوسرا ہفتہ
تینوں بار
سکول کے
Login
پر پیپر بینک آٸیگا
وہاں سے اساتذہ کرام پرچہ جات کے
پرنٹ لیں گے
مارکنگ بھی
Rubrics
کے مطابق ایک مارکنگ سنٹر قاٸم کرکے کی جاٸیگی۔
ہر مضمون کا کم از کم ایک ایگزامینر اور ایک ہیڈ ایگزامینر ہوگا۔
ہیڈ ایگزامینر پہلے دس میں سے پانچ پرچہ جات کو دوبارہ چیک کرے گا ۔
ایک فارم پر دونوں بار چیکنگ کے نمبر لکھے جاٸیں گے۔
اول دوم کا امتحان زبانی جب کہ سوم تا ہشتم تحریری ہوگا۔ زبانی امتحان کا بھی سوالیہ پرچہ
QR code
سے ہی تیار ہوگا۔۔۔
خیر اندیش :-
Leave a Reply