Insaaf Afternoon Schools salary 2023

Insaaf Afternoon Schools salary 2023

Insaaf Afternoon Schools salary 2023

الحمداللّہ آفٹرنون سکولز کا فنڈز ریلیز کرنے کیلئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو مراسلہ بھیج دیا
انشاءاللہ سوموار سے انوائسز بن کر اکاؤنٹ آفس سے پاس ہوکر بینکس جائیں گی اور بدھ تک سیلری اکاؤنٹس میں آجائیگی