AIOU APPLICATIONS ARE INVITED FOR AIOU SWIFT CENTERS

AIOU APPLICATIONS ARE INVITED FOR AIOU SWIFT CENTERS
AIOU APPLICATIONS ARE INVITED FOR AIOU SWIFT CENTERS

AIOU APPLICATIONS ARE INVITED FOR AIOU SWIFT CENTERS

AIOU APPLICATIONS ARE INVITED FOR AIOU SWIFT CENTERS

AIOU Swift Centers Invite Applications

Body:

Allama Iqbal Open University (AIOU) is inviting applications for the establishment of AIOU Swift Centers across the country. These centers will provide digital/online admission and related necessary information and facilities to existing and new students.

To be eligible, applicants must have the following facilities:

  • High speed internet facility (at least 2 megabytes per second)
  • Banking facilities of telecom companies (Jazz Cash, Easypaisa, U-Paisa)
  • Computer, printer, and scanner
  • Power facility and backup
  • Non-portable phone number

Applicants will be shortlisted by a committee of the Regional Office and interviewed. Successful candidates will be trained at the Regional Center and will have a one-year contract on regular paper and based on performance. Annual extension will also be done.

The University reserves the right to reject any or all applications, stop the process without giving reasons, and terminate any or all centers at any time without assigning any reason.

Call to action:

To apply, please visit the AIOU website and submit your application online. The deadline for submission is July 7, 2023.

Here are some additional details that you may want to include in your rewrite:

  • The benefits of setting up an AIOU Swift Center, such as the potential to generate income and provide a valuable service to the community.
  • The application process, including the required documents and fees.
  • The contact information for the AIOU Swift Centers team.

I hope this helps!

AIOU
APPLICATIONS ARE INVITED FOR
“AIOU SWIFT CENTERS”


گے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں AIOU سوئفٹ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ سوئفٹ سنٹرز جاری اور نئے طلبا کو ڈیجیٹل / آن لائن
داخلہ اور اس کے متعلقہ ضروری معلومات اور سہولیات فراہم کر یں گے ۔ میسوئنٹ سنٹر ز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ساتھ باقاعد ورجسٹرڈ ہوں گے
اور اپنے علاقہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ساتھ ملکر تعلیمی خدمات کوفروغ اور طلبا کے لیے ڈیجیٹل سہولت سنٹر کے طور پر خدمات انجام دیں گے ۔
ان سنٹر ز کو قائم کرنے کے لیے درج ذیل سہولیات کے حامل کاروباری افراد سے مجوزہ طریقہ کار کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں:
سوئفٹ سنٹرز کے قیام کے لیے ضروری شرائط
سوئفٹ سنٹر کے قیام کا طریقہ کار
۔ تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہو۔ کم ازکم 2 میگا بائٹ پر سیکنڈ ا۔ درخواست دہندگان کو قریبی ریجنل آفس اسنٹر میں بذرایہ ایس ایم ایس، ای میل انٹرویوز کے لیے
۔ ریجنل آفس کی کمیٹی یو نیورسٹی کی پالیسی اور قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے سوئٹ سنٹرز کے قیام کے
۲۔ ٹیلی کام اداروں کی بینکنگ سہولیات (Jazz Cash,Easyplasa, U-Paisa) بالا یا جاۓ گا۔
سے باقائد و رجسٹر ڈ ہوں ۔
۔ طلبا، طالبات کسٹمرز کے لیے بیٹھنے کی مناسب جگہ موجود ہو اور پینے کے پانی کی لیے امیدواران کو شارٹ لسٹ کرے گی ۔
۔ کامیاب امیدواران کا ڈیٹا یونیورسٹی ویب سائٹ پر دیا جاۓ گا۔
۳۔ معاہد ہ ہونے کے بعد کامیاب امیدوارمعاہدہ کی پاسداری کے لیے انعام پیچ پر ایک حاضر سروس
گز نیڈ آفیسر کم ازکم (17-BPS) کی گواہی میں بیان حلفی جمع کرانے کا پابند ہوگا ۔
کمپیوتر پرنٹر اور سکیٹر کی سہولت میسر ہو۔
د۔ بجلی کی سہولت اور بیک اپ میسر ہو۔
امیدوار کے پاس غیر منتقل شد وفون نمبر ہو ، جس کا نیٹ ورک بھی تبدیل شد و نہ ہو ۔ کامیاب امیدواران کو ریجنل سنٹر میں ٹرینگ کروائی جائے گی اور اس کے لیے کوئی TAIDA نہیں
تا کہ یونیورسٹی کی طرف سے پیغام فوری موصول ہو سکے ۔


و یا جائے گا۔ تاہم وقتا فوقتا آن لائن ٹرینگ جاری رہے گی ۔
ے۔ سونے سنٹر کا مین روڈ اور مناسب جگہ پر واقع ہونا از حد ضروری ہے تا کہ اہل علاقہ ۔ کامیاب امیدواران کے ساتھ باقاعد وانعام پیپر پر ایک سال کا معاہدہ ہوگا اور کارکردگی کی بنا
کے لیے اس تک رسائی آسان ہو ۔
پر سالانہ توسیع بھی کی جاۓ گی ۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
اسلام آباد
APPLICATIONS ARE INVITED FOR
“AIOU SWIFT CENTERS”
EEE
۔ امیدوار کے لیے درست اور مکمل معلومات فراہم کر نا ضروری ہے غدار اور پاکمل ے۔ یونیورٹی ایک یا تمام درخواستوں کو مستر دکرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔ یو نیوٹی بغیر وجہ بتائے اس
عمل کو روک سکتی ہے ۔
معلومات دینے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری امیدوار پر عائد ہوگی ۔
۔ یونیورسٹی کسی بھی وقت بغیر وجہ بتائے کسی ایک یا تمام سنٹر زکوختم کر سکتی ہے ۔
پروسیسنگ فیس مبلغ /2000 روپے ( نا قابل واپسی )
ا۔ مختلف خدمات کے عوش یو نیورسٹی کی طرف سے مقرر کر دو سروس چارجز طلبا سے
وصول کئے جا سکتے ہیں، جس کے لئے لسٹ آویزاں کی جائے گئی ۔
طلباء کے لیے ان سنٹرز سے خدمات لینا لازمی نہیں ہے ۔
ضروری نوٹ : درخواست دہندگان کو پروسیسنگ فیس ( نا قابل واپسی ) مبلغ -/2000 روپے ABL, MCB, FWBL کی کسی بھی برانچ میں بذریہ
بینک چالان جمع کرانا ہوں گے ۔ چالان یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر درخواست کے ساتھ دستیاب ہیں ۔فیس بذرایہ Jazz Cash, U-paisa
Easypaisa ایپ کے ذریعے بھی جمع کرائی جاسکتی ہے ۔ درخواست دہندگان کوڈ پازٹ سلپ علیحدہ سے ارسال کرنے کی ضرورت نہیں AIOU ،خود بینک
سے فیس کی تصدیق کرے گی ۔ درخواست صرف اور صرف آن لائن جمع کرائی جائے گی ۔ آن لائن کا لنک درج ذیل ہے ۔
آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 2023-07-07 ہے
ONLINE LINK: swift.aiou.edu.pk
کسی بھی شکایت یا یو نیورسٹی کی مقرر کردہ حدود کی خلاف ورزی کی صورت میں یونیورسٹی تادیبی کاروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے
ڈاکٹر ملک تو قیر احمد خان
ڈائریکٹر جنرل ( ریل سروسز )
باراک نمبر 25 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر 8-H اسلام آباد
فون نمبر :9572546-051 ، ایمیل : swift @aiou.edu.pk