Electricity Price Increased 13 June 2023
Electricity Price Increased 13 June 2023
نیپرا/ نوٹیفیکیشن
بجلی کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفیکیشن
قیمت میں اضافہ اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن
اضافہ کا اطلاق صرف جون کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن
اضافہ کا اطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
Leave a Reply