9th Class Tarjuma tul Quran Majeed Guess Paper 2023 PUNJAB Board
Class 9th “Tarjuma tul Quran majeed”
Guess Paper 2023* PUNJAB**
Important short questions (☞ ಠ_ಠ)☞
1: سورۃ مریم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
2: سورۃ مریم کے اہم علمی اور عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
3: ترجمہ لکھیئے : قال انی عبداللہ
4: سورہ الشعراءکا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
5: سورہالشعراءکاخلاصہ کیا ہے؟
6: سورۃ الشعراء کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں ؟
7: سورۃ النمل کے اہم علمی وعملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے؟
8:سورۃ نمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا؟
9: سورۃطہ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
10: سورۃ طٰہٰ کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں ؟
11: ترجمہ لکھیئے: قال قداوتیت سءو لک یموسی
12: سورۃ القصص کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
13: سورۃ القصص کے اہم علمی وعملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
14: قارون کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
15: سورۃ العنکبوت کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
16: سورہ الحج کے اہم علمی وعملی نکات میں سے دو تحریر کریں ؟
17: سورہ العنکبوت کے اہم علمی اور عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
18: سورہ انبیاء کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
19: سورہ انبیاء کی فضیلت تحریر کریں؟
20: ترجمہ لکھیئے؛وھو الذی الیل والنھاروالشمس والقمر
21: سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
22: سورۃ الروم کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں ؟
23: سورۃ الروم روم میں کس بات کی پیشن گوئی کی گئی؟
24: سورۃ القمن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
25: حضرت القمان کون تھے؟
26: سورۃ الحج کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
27: ترجمہ لکھیئے؛الم تر ان اللہ سخر کم ما فی الارض
28: سورۃ السجدہ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
29: سورۃ السجدہ کی ایک فضیلت بیان کریں؟
30: سورۃ السجدہ کا خلاصہ لکھیئے ؟
31: سورۃ السبا کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
32: سورہ سبا کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
33: سورۃ الفرقان کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
34: سورۃ الفرقان کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
35 ترجمہ لکھیے؛ والذین اللہ لایدعون مع اللہ سکھا آخر
36: سورہ فاطر کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
37: سورۃ الفاطر کے اہم علمی و عملی نکات میں تحریر کریں؟
38: سورۃ الفاطر کا دوسرا نام کیا ہے اور اس کی وجہ کیا ہے؟
39: سورۃ یایس کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
40: سورۃیایس کی ایک فضیلت تحریر کریں؟
41: سورۃ الصفت کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
42: سورۃ الصفت میں بیان دو اہم نکات تحریر کریں؟
43: سورۃ ص کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
44: سورۃص کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
45:سورہ ص کے نازل ہونے کا واقعہ مختصر انداز میں لکھیں؟
46: سورۃ الاحقاف کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
47: سورۃ الاحقاف کا نام کیوں رکھا گیا؟
48: ترجمہ لکھیئے ؛اولئک اصحب الجنتہ خالدین فیہا؟
49: سورۃ المریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا؟
50: ترجمہ لکھیئے ؛قال رب اشرح لی صدری؟
51: سورۃ الانبیاء کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
52: سورۃ النمل کا نام کیوں رکھا گیا؟
53: سورۃ قصص میں بنی اسرائیل کے کس شخص کا عبرت ناک واقعہ بیان ہوا؟
54: اللہ تعالی نے سورۃ العنکبوت کیوں نازل فرمائی ؟
55: مسلمانوں کو رومیوں سے کیوں ہمدردی تھی؟
56: سورۃ لقمن کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں؟
57: مشرکوں کے خلاف جہاد کی اجازت کا کیا مطلب ہے؟
58: ترجمہ لکھیئے ؛والذین یبیتون لربھم سجداوقیاما؟
59: سورہ سجدہ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کریں ؟
60: سورۃ سبا کایہ نام کیوں رکھا گیا ؟
61: سورۃ فاطرمیں کن چیزوں کا ذکر ہے واضح کیجئے؟
62: سورۃ الصفت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ؟
63: قوم عاد کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
64: ہجرت حبشہ کا سبب کیا تھا؟
65: اللہ تعالی کے خاص بندے کس طرح بنتے ہیں؟
66: سورۃ الروم کا آغاز کون سے حروف مقطعات سے ہوتا ہے ؟
67: سورۃ یس کے مطابق اللہ تعالی کسی کام کو کرنا چاہے تو کیا کرتا ہے؟
68: کلمہ توحید سن کر قریش کے وفد کا کیا ردعمل تھا؟
69: سورۃ مریم کا خلاصہ بیان کریں کریں؟
70: تلاوت قرآن مجید کے کوئی سے پانچ آداب بیان کریں؟
71: حضرت آدم علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟
72: حضرت ابراہیم علیہ السلام اسلام اور حضرت حضرت موسی علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟
73: نمل کا معنی کیا ہے؟
74: حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو کوئی سے دو نصیحت تحریر کریں؟
75: جنات کس نبی کے تابع تھے؟
76: سورۃ القصص کہاں نازل ہوئی؟
77: فرقان کا معنی کیا ہے؟
(☞゚∀゚)☞
Long Questions
1: سورۃ مریم پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں؟
2: سورۃ طہٰ کا تعارف بیان کریں ؟
3: سورۃ طہٰ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں؟
4: سورۃ انبیاء کا تعارف تحریر کریں؟
5: سورۃ انبیاء پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں؟
6: سورۃ الحج پر ایک مفصل نوٹ تحریر کریں؟
7: سورۃ الفرقان پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں؟
8: سورۃ القصص مفصل مضمون تحریر کیجیے؟
9: سورۃ الروم پر ایک مفصل نوٹ تحریر کریں؟
10:سورۃ لقمن پر ایک مفصل نوٹ تحریر کریں؟
11: سورۃ السجدہ پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں؟
12: سورۃ سبا پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں؟
13: سورۃ یاسین پر ایک مضمون تحریر کریں؟
14: سورۃ آلا حقاف پر ایک مضمون تحریر کریں؟
15: سورۃ النمل پر ایک مضمون تحریر کریں؟
16: سورۃ الشعراء کا خلاصہ بیان کریں؟
17: سورۃ العنکبوت کا تعارف بیان کریں؟
18: سورۃ ص کا خلاصہ بیان کریں؟
19: سورۃ الفاطر تعارف بیان کریں؟
20: سورۃ الصفت پر ایک مضمون تحریر کریں؟
(。◕‿◕。)➜
اہم الفاظ کے معنی لکھیں
1: الصلواۃ،2: فیکون،3:ان یتخر،4:لسانی،5:اشرح،6:یسجون،7:منسکا،8:سقفا،9: معرضون ،10: یمشون ،11:قراہ اعین،12:مسنقرا،13:اورغی،14:اوبعین سہ،15:مع؟
Very very important
اہم آیات کریمہ جن کا ترجمہ لکھنا ہیں۔
1: سورۃ المریم آیت نمبر: 30٫32,33,34
2: سورۃ طہ آیت نمبر:25,36
3: سورۃ الانبیاء آیت نمبر: 33,35
Majid Farooq
Leave a Reply